شب خیز

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - رات کو اٹھنے والا، شب بیدار، رات کو جاگ کر عبادت کرنے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - رات کو اٹھنے والا، شب بیدار، رات کو جاگ کر عبادت کرنے والا۔